سویو ں کا ٹرا یفل
ضروری اجزاء:
سویاں ڈیڑھ پیالی
کسڑڈ کھانےکے6 چمچے
مکس ڈرای فروٹ آدھی پیالی
مکس فریش فروٹ ایک پیالی
کنڈ ینسڈ ملک ایک چھوٹا ٹن
چینی ایک پیالی
زرد رنگ چٹکی بھر
مکھن کھا نے کےدو چمچے
اسٹبری جیلی ایک پیکٹ
دودھ دولیٹر
کھو یا آدھی پیالی
ترکیب:
Trifal |
فریش فروٹ میں آدھی پیالی فریش کریم اور آدھا کنڈینسذ ملک مکس کر کے فریج میں رکھ دیں سویاں جم کر سخت یو جائیں تو ان کو چوکور پیس میں کاٹ لیں۔ایک سرونگ باول میں تھوڑا سا کسٹرڈ ڈال کر اس کے اوپر کٹی ہوئی سویوں کو ڈالیں۔اس پر کسٹرڈ اور پھر فریش فروٹ اور آدھی جیلی کیوبز میں کاٹ کر ڈالیں۔آخر میں بقیہ کسٹرڈ پیسٹ شامل کر کے اوپر بقیہ جیلی ' فریش کریم اور کنڈینسڈ ملک ڈال کر فریج میں رکح کر خوب ٹحنڈا کر کے سرو کریں۔